جنوری 18, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر پنجاب، دھند کے باعث موٹر وے مختلف مقامات پر بندپر تبصرے بند ہیں
پنجاب میں دھند کے باعث موٹر وے مختلف مقامات پر بند کردی گئی۔ دھند کی وجہ سے ایم 3 سمندری سے درخانہ تک، ایم 4 گوجرہ سے ملتان تک اور موٹر وے ایم 5 ملتان سے روہڑی تک بند کردی گئی۔ محکمہ موسمیات نے آج سے بلوچستان میں بارش برسانے …