اگست 7, 2025پاکستان, تازہ ترین, صحت اسکرین کے زیادہ استعمال سے بچوں اور نوجوانوں میں دل کے امراض بڑھنے کا خطرہپر تبصرے بند ہیں
ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ جو بچے گھنٹوں اپنے فون، گیمنگ کنسول یا ٹی وی کی اسکرین سے چپکے رہتے ہیں، انہیں دل کے دورے یا فالج کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ یہ نتائج امریکی صحت سے متعلق جریدے میں شائع ہوئے ہیں جو 1 ہزار سے زائد …