مئی 15, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت CGT کی شرح میں 25 فیصد تک اضافے کا امکانپر تبصرے بند ہیں
وفاقی حکومت کی جانب سے پراپرٹی کی فروخت پر کیپٹل گین ٹیکس کی شرح میں 25 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے نئے بجٹ میں کیپٹل گین ٹیکس کو بڑھانے کے لیے تیاری شروع کر دی گئی ہے، جس کے تحت کیپٹل …