جنوری 5, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 194 پر آؤٹپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں جنوبی افریقہ کے 615 رنز کے جواب میں قومی ٹیم 194 رنز پر آؤٹ ہوکر فالو آن کا شکار ہوگئی، میزبان ٹیم کو پہلی اننگز میں 421 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے 2 ٹیسٹ میچز پر …