اگست 17, 2024ٹیکنالوجی منسوخ شدہ اور جعلی شناختی کارڈ پر جاری سمز بلاک: پی ٹی اےپر تبصرے بند ہیں
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے منسوخ شدہ اور جعلی شناختی کارڈ پر جاری سمز بلاک کرنے کی تصدیق کر دی۔ ترجمان پی ٹی اے نے کہا کہ 16 اگست کی ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد منسوخ شدہ اور جعلی شناختی کارڈ پر جاری سمز بلاک کردی گئی ہیں۔ …