پیر , اگست 3 2026

Tag Archives: CAA

کراچی کے قریب کارگو طیارہ سمندر میں گر کر تباہ

شارجہ سے کراچی آنے والا کے ٹو ائیرویز کا ایک کارگو طیارہ کراچی کے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں عملے کے پانچوں پاکستانی ارکان جاں بحق ہو گئے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی اور ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بوئنگ 737 کارگو طیارہ شارجہ …

Read More »

فلائٹ آپریشن متاثر، متعدد پروازیں منسوخ

ملک کے بڑے ہوائی اڈوں پر ائیرلائنز کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہوا ہے، جس کے باعث کئی پروازیں منسوخ اور متعدد تاخیر کا شکار ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے ہوائی اڈوں پر آج دن بھر اڑانوں میں غیر معمولی خلل دیکھا گیا۔ کراچی ایئرپورٹ …

Read More »

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ ایوی ایشن کو دفاع ڈویژن اور نارکوٹکس کو داخلہ ڈویژن میں شامل کرنے پر غور ایجنڈے میں شامل ہے۔ اجلاس میں نیشنل ویمن انٹر پرونیور شپ پالیسی و ایکشن پلان کا ڈرافٹ بھی پیش کیا جائے گا۔ اجلاس میں …

Read More »

پاکستان پرعائد سفری پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ نہ ہوسکا

یورپ کی جانب سے پاکستان پر عائد سفری پابندیاں اٹھانے کا فیصلہ نہ ہوسکا، یورپی ایئر سیفٹی ایجنسی ریویو بورڈ نے معاملہ ٹی سی او بورڈ کو بھجوا دیا۔  ذرائع کے مطابق 13مئی کو ہونے والے یورپی ایئر سیفٹی ایجنسی ( ایاسا ) ریویو بورڈ کے اجلاس کے بعد پاکستان کا نام …

Read More »

اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کی تاریخ میں توسیع

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے لیے ٹینڈر کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ٹینڈر کی تاریخ میں 2 ماہ کی توسیع کردی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ٹینڈر کی تاریخ میں توسیع کا …

Read More »