اپریل 20, 2024پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں پرکل ضمنی انتخاباتپر تبصرے بند ہیں
قومی اسمبلی کے 5 اور 16 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات کل 21 اپریل کو ہوں گے، پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان میں پی بی 50 قلعہ عبداللہ میں ری پولنگ بھی 21اپریل کو ہوگی جبکہ این اے 8 باجوڑ، این …