حکومتی مالی نظم و ضبط اور کفایت شعاری کے دعوؤں پر نئے سوالات وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پارلیمنٹ سے 3 کھرب 68 ارب 40 کروڑ روپے کے ریکارڈ اضافی اور ضمنی اخراجات کی بعد از خرچ منظوری طلب کر لی ہے، جس نے حکومتی مالی نظم و ضبط …
Read More »وفاقی بجٹ مؤخر، نئی تاریخ کا اعلان آج متوقع
وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کا بجٹ 10 جون کو پیش نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جبکہ نئی تاریخ کا باضابطہ اعلان آج وزارتِ خزانہ کی جانب سے متوقع ہے۔ ایوانِ صدر کے ذرائع کے مطابق بجٹ کی پیشی مؤخر کرنے کا فیصلہ صدرِ مملکت اور وزیرِ …
Read More »قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل
آئندہ مالی سال کے لیے 4.7 ٹریلین روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس پھر مؤخر کر دیا گیا، اجلاس آج نہیں ہوگا۔ یہ اجلاس اب کل بدھ 10 جون کو صبح ساڑھے 11 بجے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے صوبائی حکومتوں کو آگاہ …
Read More »بجٹ 2026: EVs ،HEVs پر ٹیکس میں تبدیلیوں کا امکان
آئندہ وفاقی بجٹ 2026-27، جو 10 جون کو پیش کیے جانے کی توقع ہے، پاکستان میں نئی انرجی وہیکلز (NEVs) کے خریداروں اور آٹو سیکٹر کے لیے خاصی اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ بجٹ میں الیکٹرک گاڑیوں (EVs)، ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں (HEVs)، پلگ اِن ہائبرڈ (PHEVs) اور رینج ایکسٹینڈڈ الیکٹرک …
Read More »آئی ایم ایف کا بجٹ مشن مکمل: اعلامیہ
پیٹرولیم لیوی اور ٹیکس اہداف سخت کرنے کی سفارش پاکستان میں موجود عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد کا بجٹ مذاکرات سے متعلق دورہ مکمل ہو گیا ہے، جبکہ آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ اور معاشی اہداف پر بات چیت آئندہ دنوں میں بھی جاری رہے گی۔ …
Read More »آئی ایم ایف کی 11 نئی شرائط
پاکستان پر 430 ارب روپے ٹیکس بوجھ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان پر 11 نئی کڑی شرائط عائد کرتے ہوئے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بڑے مالی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے جس کے تحت عوام پر 430 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز …
Read More »
UrduLead UrduLead