ستمبر 23, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح نصرت فتح علی خان کا ’گمشدہ البم‘ یوٹیوب پر ریلیزپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کے لیجنڈری قوال اور موسیقار نصرت فتح علی خان کا ایک گمشدہ البم ”چین آف لائٹ“ یوٹیوب پر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ”چین آف لائٹ“ دراصل نصرت فتح علی خان اور ان کی قوال پارٹی کی اس سے پہلے کبھی نہ سنی گئی ریکارڈنگز کا مجموعہ ہے، جو …