سجل علی-بلال عباس ایک بار پھر ساتھ نظر آئیں گے 2 گھنٹے ago پاکستان, تازہ ترین, تفریح 0 پاکستانی شوبز کے معروف اداکار سجل علی اور بلال عباس خان ایک نئے ڈرامہ سیریل میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ سجل علی اور بلال عباس خان کی جوڑی اس سے قبل ڈراموں اور فلم میں مداحوں کی توجہ حاصل کرچکی ہے۔ دونوں اداکار ’او رنگریزہ‘ اور ’کچھ ان … Read More »