جولائی 23, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح ایان علی کی طویل عرصے بعد انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر پوسٹپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کی نامور ماڈل اور گلوکارہ ایان علی نے طویل عرصے بعد انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کردی۔ ماڈل نے نئی تصویر میں سفید اور سرخ رنگ کا عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور مداح ماڈل کے نئے اسٹائل کو بہت زیادہ پسند کررہے ہیں۔ ایان علی …