اپریل 4, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گاپر تبصرے بند ہیں
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد آج پاکستان پہنچے گا، وفد اگلے مالی سال کی بجٹ تجاویز کا جائزہ لے گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف وفد وزارت خزانہ حکام سے مل کر بجٹ تجاویز تیار کرے گا۔ آئی ایم ایف کا …