اپریل 11, 2025پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین عمران خان کی اجازت کے بعد ہی منرل بل کو کے پی اسمبلی سے منظور کرانے کا فیصلہپر تبصرے بند ہیں
تحریک انصاف کی قیادت نے عمران خان کی اجازت کے بعد ہی مائنز اینڈ منرل بل کو کے پی اسمبلی سے منظور کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمیٹی کو بتایا گیا کہ خیبر پختونخوا اسمبلی میں بل پیش کیا جاچکا ہے اور اس پر بحث جاری ہے لیکن یہ بل …