مئی 8, 2026پاکستان, تازہ ترین, تفریح کنزا ہاشمی-علی رضا کے تعلق کی حقیقتپر تبصرے بند ہیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار کنزا ہاشمی اور علی رضا نے پہلی بار اپنے تعلق سے متعلق خبروں پر کھل کر بات کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ دونوں کے درمیان صرف دوستی ہے، تاہم ماضی میں ان کے درمیان غلط فہمیاں بھی رہ چکی ہیں۔ دونوں فنکار حال …