اکتوبر 21, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر ایوان صدر میں آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب آج ہوگیپر تبصرے بند ہیں
ایوان صدر میں 26 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب ملتوی کردی گئی، تقریب آج دن میں ہوگی۔ آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب صبح ساڑھے 6 بجے رکھی گئی تھی تاہم تاخیر کی وجہ سے تقریب اب دن میں کسی بھی وقت منعقد کی جائے گی۔ آئینی ترمیم …