دسمبر 9, 2025پاکستان, تازہ ترین, شہر سونے واپس مانگنے پر سہیلی لیڈی ڈاکٹر قتلپر تبصرے بند ہیں
دوستی سونے پر بھاری پڑ گئی۔ ایبٹ آباد کی لیڈی ڈاکٹر وردہ مشتاق کو ان کی قریبی سہیلی ردا جدون نے صرف اس لیے موت کے گھاٹ اتار دیا کہ ڈاکٹر نے اپنا 67 تولے سونا واپس مانگ لیا تھا۔ پولیس کے مطابق جمعرات 4 دسمبر کو ردا جدون خود …