جولائی 26, 2024پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین پی ٹی آئی اسلام آباد میں آج ہونے والا احتجاج مؤخرپر تبصرے بند ہیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں آج ہونے والا احتجاج مؤخر کر دیا۔ ریجنل صدر پی ٹی آئی عامر مغل کا کہنا ہے کہ آج دوپہر 3 بجے احتجاج کی کال دی تھی، اجازت کیلئے قانونی راستہ اپنایا اور ڈی سی کو 23 جولائی کو درخواست …