جنوری 13, 2025پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار مؤخرپر تبصرے بند ہیں
بانیٔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا گیا۔ عدالت نے فیصلہ سنانے کی نئی تاریخ 17 جنوری دے دی۔ جج ناصر جاوید رنا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی …