جنوری 14, 2025پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین 14 آئی پی پیز کیساتھ نظر ثانی معاہدوں کی منظوریپر تبصرے بند ہیں
وفاقی کابینہ نے 14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری دے دی جس سے بجلی کی قیمت میں 11 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ وفاقی کابینہ نے پاور ڈویژن کی سفارش پر …