جمعرات , جنوری 29 2026

Tag Archives: PM Shehbaz Sharif

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی ( این ایس سی ) کا اجلاس کل دوپہر 12 بجے طلب کرلیا ہے، قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں وزیر دفاع ، وزیر داخلہ، نائب وزیراعظم اور عسکری اور …

Read More »

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ‏وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدر کو اپنے حالیہ دورۂ متحدہ عرب امارات سے آگاہ کیا۔ وفاقی بجٹ کے حوالے سے بھی …

Read More »

حکومت کا عیدالاضحی کے لیے تعطیلات کا اعلان

حکومت نے عیدالاضحی کے لیے تعطیلات کا اعلان کردیا، وزیراعظم نے چار دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحی کے لیے چار دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی، ملک بھر میں جمعہ سے پیر 6 تا 9 جون عید کی تعطیلات رہیں گی۔ تعطیل کے موقع …

Read More »

پاکستان نے بھارت کے 4 رافیل طیاروں سمیت 6 جہاز گرائے

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے خلاف جنگ میں فتح حاصل کی، پاکستان نے بھارت کے 4 رافیل طیاروں سمیت 6 جہاز گرائے۔ آذر بائیجان کے یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ 9 مئی کو …

Read More »

حکومت کا جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری

حکومت پاکستان نے معرکہ حق ’آپریشن بنیان مرصوص‘ کی اعلیٰ حکمتِ عملی اور دشمن کو شِکست فاش دینے پر جنرل سید عاصم منیر (نشان امتیاز ملٹری) کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں …

Read More »

آج وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب

وزیر اعظم شہباز شریف نے آج وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس سہ پہر 3 بجے وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں معرکۂ حق میں پاکستان کی فتح پر مسلح افواج کو خراجِ تحسین …

Read More »

وزیراعظم کا سیاسی رہنماؤں کو بھارت کیخلاف آپریشن پر اعتماد میں لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے سیاسی رہنماؤں سے رابطے کرکے بھارت کیخلاف آپریشن پر اعتماد میں لیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم …

Read More »

بھارتی جارحیت کا اس کو خمیازہ ضرور بھگتنا ہوگا: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ رات بھارت نے جارحیت کرکے جو فاش غلطی کی، اس کا خمیازہ اب اسے ضرور بھگتنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ شاید وہ سمجھ بیٹھے تھے کہ ہم پیچھے ہٹ جائیں گے لیکن وہ یہ بات …

Read More »

کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا: اعلامیہ قومی سلامتی کمیٹی

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے اقدام کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کا پانی روکنا اعلان جنگ تصور کیا جائے گا اور کسی بھی جارحیت کا …

Read More »

قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج طلب

وزیر اعظم شہباز شریف نے بھارتی حکومت کے اقدامات کا جائزہ لینے اور جوابی حکمت عملی طے کرنے کیلئے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اگر ان کے پاس ثبوت ہے تو سامنے لائیں‘بھارت …

Read More »