ہفتہ , جون 13 2026

Tag Archives: Pak VS Aus

پاک آسٹریلیا پہلا ٹی 20 آج برسبین میں ہوگا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج برسبین میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کیلئے دونوں ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہیں، لیکن شائقین کے لیے بری خبر یہ کہ برسبین میں بارش سے میچ متاثر …

Read More »

پاکستان کو جیت کیلئے 141 رنز کا ہدف

دوسرے میچ کے بعد آج تیسرے ون ڈے میں بھی پاکستانی بولرز نے آسٹریلوی بیٹرز کو مشکل میں ڈال دیا اور پوری ٹیم آج بھی مکمل اوور نہ کھیل سکی 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن معرکے میں پاکستانی بولرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت …

Read More »

تیسرا ون ڈے: آسٹریلیا کی ٹیم مشکلات کا شکار، 3 وکٹوں پر 71 رنز

3 ون ڈے میچز کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن معرکے میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے، میزبان ٹیم نے اب تک 3 وکٹوں کے نقصان پر 71 رنز بنالیے۔ پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے تیسرے ٹاکرے کے لیے پرتھ میں میدان سج گیا، جہاں …

Read More »

پاکستان کے پاس آسٹریلیا میں 22 سال بعد تاریخ بنانے کا موقع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس آسٹریلیا کے خلاف 22 سال بعد تاریخ بنانے کا موقع آگیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ کل پرتھ میں کھیلا جائے گا۔ آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز، مچل اسٹارک، جوش ہیزل ووڈ، مارنوس لبوشین اور اسٹیو اسمتھ پاکستان کے …

Read More »

دوسرا ون ڈے: آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر8 سال بعد پاکستان سے شکست

تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبد اللہ شفیق اور صائم ایوب …

Read More »

دوسرا ون ڈے: پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ایڈیلیڈ میں ٹاس جیتنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ پاکستان کی پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

آسٹریلیا نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی

تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 204 رنز کا ہدف دیا تھا۔ پاکستان کی ٹیم 46.4 اوورز میں 203 رنزبناکر آؤٹ ہوگئی، صائم ایوب ایک رن اور عبداللہ شفیق 12 …

Read More »

پہلا ون ڈے: آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

پہلا ون ڈے میں آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، قومی ٹیم کی پہلی 3 رنز پر گر گئی۔ آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے پہلے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی صائم ایوب تھے جن کو …

Read More »

آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، پیٹ کمنز ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے ماہ آسٹریلیا کا دورہ کرے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ شین ایبٹ، کوپر کنولی، …

Read More »

پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست

ویمینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ہرادیا۔ آسٹرلیا نے ٹاس جیت پر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستانی ٹیم آخری اوور میں 82 کے ٹوٹل پر ڈھیر ہوگئی جو رواں ورلڈ کپ کا کم ترین ٹوٹل ہے۔ دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے …

Read More »