یو اے ای کی گرمی کے باعث میچز کا وقت آدھے گھنٹے آگے کردیا گیا ایشیا کپ 2025 کے منتظمین نے متحدہ عرب امارات کی شدید گرمی کے پیش نظر میچز کے اوقات میں تبدیلی کردی ہے تاکہ کھلاڑیوں اور شائقین کو موسم کی شدت سے محفوظ رکھا جا سکے۔ …
Read More »پاکستان کرکٹ ٹیم کا سہ فریقی سیریز اور ایشیاکپ کے لیے اعلان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر عاقب جاوید اور ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے پاکستان، افغانستان اور امارات کے درمیان سہ فریقی سیریز اور ایشیاکپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا، 17رکنی اسکواڈ کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے جبکہ فخر زمان کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا۔ …
Read More »بہت جلد ایشیا کپ کے شیڈول کا مسئلہ حل ہوجائے گا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے ساتھ رابطے میں ہیں، بہت جلد ایشیا کپ کے شیڈول کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ ڈھاکا میں ایشین کرکٹ کونسل ( اے سی سی ) کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر …
Read More »ایشیا کپ میں پاکستانی ہاکی ٹیم کی شرکت کے این او سی کا فیصلہ اگلےہفتے متوقع
ایشیا کپ میں پاکستانی ہاکی ٹیم کی شرکت کے این او سی کا فیصلہ اگلےہفتے متوقع ہے۔ پاکستان ہاکی فیدریشن نے ایشین ہاکی فیڈریشن پر واضح کر دیا ہے کہ بھارت جاکرکھیلنے کے لیے حکومت پاکستان کی ہدایات کے منتظر ہیں۔ بھارتی میڈیا نے رپورٹ کیا تھاکہ بھارتی حکومت نے ایشیا …
Read More »ایشیا کپ 2025: پاک بھارت ٹاکرا دبئی میں 7 ستمبر
ایشین کرکٹ کونسل کے تحت ہونے والا ایشیا کپ 2025 کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ 4 یا 5 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان ہے، ایشیا کپ کے حوالے سے حتمی فیصلہ رواں ہفتے ہوسکتا ہے۔ بھارت کی میزبانی میں ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی …
Read More »