وفاقی حکومت نے ملک سے باہر جاکر بھیک مانگنے والوں کے خلاف شکنجہ سخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ان کے خلاف انسداد دہشت گردی طرز کی حکمت عملی اپنا نےکی ہدایت کردی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ دیگرممالک میں جا کربھیک مانگنے کے عمل سے نمٹنے کے لیے انسداد …
Read More »وزیراعظم سعودی عرب کے دورے پر روانہ
وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے 3 روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔ وفد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزراء اور سینئر حکام شامل ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف آج سے سعودی عرب کا چار روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران سعودی ولی عہد …
Read More »وفاقی وزیر خزانہ کی سعودی وزیر خزانہ سے سعودی عرب میں ملاقات
پاکستان اور سعودی عرب کا مشترکہ مستقبل کے لیے اقتصادی تعلقات کے فروغ کا عزمپاکستان کے وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے سعودی وزیر خزانہ محمد بن عبداللہ الجدعان سے اعلی سطحی ملاقات کی۔ یہ ملاقات سعودی عرب کے تاریخی شہر العلا میں منعقدہ ایمرجنگ مارکیٹس کانفرنس کے …
Read More »جلد دورہ پاکستان کا منتظر ہوں، سعودی ولی عہد
وزیر اعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ریاض میں ون واٹر سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کو جلد از جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی، سعودی ولی عہد نے دعوت قبول کرلی اور کہا کہ وہ …
Read More »
UrduLead UrduLead