پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریزآج سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہو رہی ہے۔ پہلا میچ آج رات 8 بجے کھیلا جائے گا جبکہ باقی دو میچز 30 مئی اور یکم جون کو بھی اسی مقام پر منعقد ہوں گے، پاکستان …
Read More »پی ایس ایل فائنل: لاہور قلندر کو فائنل جیتنے کیلئے 202 رنز کا ہدف
پی ایس ایل فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 201رنز بناکر لاہور قلندر کو202 رنز کا ہدف دیا ہے قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے اس ڈے اینڈ نائیٹ میچ میں کوئٹہ گلیڈی کے اوپنر خاطر خواہ کھیل پیش نہ کرسکے اور شاہین آفریدی …
Read More »پی ایس ایل فائنل ٹاکرا: آج لاہور قلندرزاور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل ) کے دسویں ایڈیشن کا فائنل ٹاکرا آج لاہور قلندرزاور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین ہوگا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے فائنل میں پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا، قذافی اسٹیڈیم میں فائنل میچ کی اننگز کے وقفے میں خصوصی …
Read More »لاہور قلندرز کی کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے پہلے الیمینیٹر میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 …
Read More »کراچی کنگز کی لاہور قلندرز کے خلاف بیٹنگ جاری
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے پہلے الیمینیٹر میں کراچی کنگز کی لاہور قلندرز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ٹاس کے …
Read More »پی ایس ایل 10: آج لاہور قلندر کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا
پاکستان سپر (پی ایس ایل10) میں آج سے ایلیمینیٹر رائونڈ کا آغاز ہورہا ہے ، اس رائونڈ میں پہلے ایلیمینیشن میچ میں لاہور قلندر کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا ایلیمینیٹر میں روایتی حریف لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کا ٹاکرا آج شام 8 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا …
Read More »پی ایس ایل : کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے پہلے کوالیفائر میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 30 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں یونائیٹڈ کی ٹیم 210 رنز کے تعاقب میں 20 ویں اوور میں 179 رنز بنا …
Read More »پی ایس ایل پلے آف: کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری
کوئٹہ گلیڈی ایٹر ٹیم کی بیٹنگ جاری ، گلیڈی ایٹر کے ایک اوورز کے بعد 14 رنز پر کوئی کھلاڑی آئوٹ نہیں ہوا پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل ) کے 10 ویں ایڈیشن کے پہلے پلے آف میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے …
Read More »ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی آنے والی فلم ’لو گرو‘ کی تشہیری مہم
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی سُپر اسٹار ماہرہ خان بارش میں بھیگتے ہوئے مداحوں سے ملنے پہنچ گئیں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو مداحوں کو بہا گئی۔ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ماہرہ خان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں اپنے مداحوں سے خوش …
Read More »لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 24 ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 4 وکٹ سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جا رہے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی، 8 ویں اوور …
Read More »