ہفتہ , اگست 8 2026

Tag Archives: #PakistanCricket

سری لنکا ویمن کی پاکستان ویمن کو شکست

سری لنکا ویمن نے ہفتے کو ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں پاکستان ویمن کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر شاندار فتح اپنے نام کر لی۔ میزبان ٹیم نے 274 رنز کا ہدف 46.5 اوورز میں صرف دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر …

Read More »

پاکستان-ویسٹ انڈیز کے درمیان آج پہلا ٹیسٹ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو طرفہ ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ آج ٹرینیڈاڈ کے شہر تاروبا میں شروع ہوگا، جہاں دونوں ٹیمیں نئی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل میں فاتحانہ آغاز کی خواہاں ہیں۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ آج ٹرینیڈاڈ کے …

Read More »

پاکستان ویمن کی سری لنکا کو شکست

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے پہلے ون ڈے میں سری لنکا ویمن کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 211 رنز کے ہدف کے …

Read More »

سری لنکا ویمنز کی پاکستان کے خلاف محتاط آغاز

سری لنکا ویمنز نے پاکستان ویمنز کے خلاف جاری ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 8.2 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 42 رنز بنا لیے۔ اوپنرز وشمی گنارتنے اور کپتان چماری اتھاپتھو نے ٹیم کو محتاط مگر مستحکم آغاز فراہم کیا۔ وشمی …

Read More »

پاکستانی ٹیسٹ ٹیم ویسٹ انڈیز روانہ

 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریز کی تیاریاں مکمل پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تحت دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے ویسٹ انڈیز روانہ ہو گئی۔ قومی اسکواڈ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے براستہ دوحہ اور لندن ویسٹ انڈیز کے لیے روانہ ہوا۔ …

Read More »

بابر اعظم دوبارہ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے دوروں کے لیے بابر اعظم کو قومی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا ہے، جبکہ شان مسعود کی جگہ قیادت میں تبدیلی ٹیم کے بہتر نتائج کی امید پر کی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویسٹ …

Read More »

سرفراز احمد کے بچپن، کپتانی، کرکٹ کے دلچسپ راز

سابق قومی کپتان اور وکٹ کیپر سرفراز احمد نے معروف میزبان تابش ہاشمی کے شو “ہنسنا منع ہے” میں شرکت کرتے ہوئے اپنے بچپن، کرکٹ کیریئر، کپتانی اور ذاتی زندگی سے جڑی دلچسپ یادیں مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔ پروگرام کے آغاز میں سرفراز احمد کا پرتپاک استقبال کیا گیا، …

Read More »

پاکستان ویمنز کا ورلڈ کپ مہم کا اختتام فتح پر

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں اپنی مہم کا اختتام فتح کے ساتھ کرتے ہوئے گروپ مرحلے کے آخری میچ میں نیدرلینڈز ویمنز کو 37 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں …

Read More »

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا کی پاکستان کو شکست

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں آسٹریلیا ویمن نے پاکستان ویمن کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 113 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلوی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنائے، جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم …

Read More »

ایرانی صدر مسعود کا اسلام آباد کا اہم دورہ

علاقائی سفارتکاری میں نئی پیش رفت کی توقع ایرانی صدر مسعود پزشکیان منگل کے روز پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، جسے خطے میں جاری سفارتی سرگرمیوں کے تناظر میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا …

Read More »