پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ پیر 7 اکتوبر سے شروع ہو گا۔ ذرائع کے مطابق ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کے اسکوائر پر 13 پچز موجود ہیں، جس پچ پر انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ کھیلا جائے گا، اس پچ پر گھاس ہفتے …
Read More »پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: آن لائن ٹکٹوں کی فروخت آج شام سے شروع
پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے آن لائن ٹکٹ آج شام سے فروخت ہوں گے۔ پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے فزیکل ٹکٹوں کی فروخت 4 اکتوبر سے شروع ہو گی۔ دونوں ٹیموں کے مابین میں پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے اور دوسرا ٹیسٹ 15 اکتوبر سے ملتان میں کھیلا جائے گا۔ …
Read More »آئینی ترمیم کا ان سے پوچھیں جو لانے والے ہیں: فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف سے جو باتیں ہونی تھیں ہو گئی ہیں، آئینی ترمیم کا ان سے پوچھیں جو لانے والے ہیں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی کی گرفتاری کے …
Read More »پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیموں کے درمیان آج آخری میچ
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستانی ویمن ٹیم کو پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 10 رنز سے شکست دی تھی۔ دوسرے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے …
Read More »دوسرا ٹی 20: پاکستان کی جنوبی افریقہ کو شکست
دوسرے ٹی 20 کرکٹ میچ میں پاکستان ویمنز نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ ویمنز کو 13 رنز سے شکست دے دی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان ویمنز نے جنوبی افریقہ ویمنز کو جیت کے لیے 182 رنز کا ہدف دیا۔ ہدف …
Read More »
UrduLead UrduLead