کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اہم اجلاس آج وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی صدارت میں ہوگا، جس میں توانائی، مالیات اور صنعتی شعبوں سے متعلق بڑے معاشی فیصلوں پر غور کیا جائے گا۔ کابینہ ڈویژن کے مطابق ای سی سی اجلاس میں سات اہم تجاویز زیرِ …
Read More »ای سی سی اجلاس: مہنگائی کے رجحانات کا جائزہ
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے جمعرات کو ملک میں مہنگائی کے رجحانات کا تفصیلی جائزہ لیا اور مختلف شعبوں کے لیے تکنیکی ضمنی گرانٹس (TSGs) کی منظوری دی، جبکہ حکومت نے قیمتوں میں استحکام اور عوام کی خریداری طاقت کے تحفظ کے لیے مربوط اقدامات پر زور دیا۔ …
Read More »گاڑیوں اور سونے سے متعلق اہم فیصلے متوقع
درآمدی پالیسی میں ترامیم، پرسنل بیگیج اسکیم میں تبدیلی اور پرانے گاڑیوں کی درآمد پر نئی شرائط زیرِ غور اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس جمعہ 24 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا ہے، جس میں درآمدی پالیسی آرڈر (Import Policy Order) میں اہم ترامیم کی منظوری دیے …
Read More »این بی پی قرض ادائیگی میں تاخیر
ای سی سی کا روزویلٹ ہوٹل کے مالی بحران پر غور، ایک ہفتے میں نئی رپورٹ طلب اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) نے نیشنل بینک آف پاکستان (NBP) سے لیے گئے قرض کی بروقت ادائیگی میں تاخیر پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ یہ معاملہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای …
Read More »ECC کی ایران، روس کے ساتھ بارٹر تجارت کی منظوری
اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس میں 24 ارب روپے سے زائد کے اضافی گرانٹس بھی منظور، روزویلٹ ہوٹل کی مالی معاونت پر نظرِ ثانی کا حکم۔ اسلام آباد میں جمعرات کو وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) کے اجلاس میں …
Read More »پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کی اجازت
ای سی سی نے پانچ سال پرانی گاڑیوں کی تجارتی درآمد کی مشروط اجازت دے دی، درآمدی ڈیوٹی میں تدریجی کمی کا بھی فیصلہ وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے استعمال شدہ گاڑیوں کی تجارتی درآمد کی اصولی منظوری دے دی …
Read More »USC کی بندش کے لیے 30.2 ارب روپے کی منظوری
حکومت نے خسارے میں چلنے والی یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کو ختم کرنے کے لیے فنڈز فراہم کیے، رقم ملازمین کے واجبات، ادائیگیاں اور اثاثوں کی فروخت پر خرچ ہوگی وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بدھ کے روز یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کی مرحلہ …
Read More »گلگت بلتستان ریلیف، توانائی منصوبوں کی منظوری
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس منگل کو منعقد ہوا، جس میں گلگت بلتستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 3 ارب روپے کے امدادی پیکج سمیت توانائی اور میڈیا شعبے سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس …
Read More »اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اہم فیصلے
اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا ایک اجلاس وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو، سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں معیشت کے مختلف شعبوں کی ترقی کے لیے اہم اقتصادی اور ترقیاتی امور پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی …
Read More »32 سو ایکڑ پر انڈسٹریل اسٹیٹ قائم کرنے کی منظوری
اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) نے کراچی اسٹیل ملز کی 32سو ایکڑ زمین پر انڈسٹریل اسٹیٹ قائم کرنے کی منظوری دےدی، پاکستان ٹیلی ویژن کے لیے دو ارب 82 کروڑ روپے کی ٹیکنیکل سپلمنٹری گرانٹ بھی منظور کرلی گئی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے زیر صدارت …
Read More »
UrduLead UrduLead