وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارا لیڈر عمران خان بے گناہ جیل میں ہے، اگر سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو رہا نہ کیا گیا تو ہم پورے پاکستان کو بلاک کریں گے، اس حکومت کا تختہ الٹ کر دم لیں گے۔ پشاور ہائی …
Read More »گرینڈ جرگہ نے فیصلے کا اختیار وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو دے دیا
خیبر پختونخوا گرینڈ جرگہ میں وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں مذاکراتی جرگہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جرگہ نے فیصلہ کا اختیار وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو دے دیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیر اعلیٰ کے پی سردار علی امین گنڈاپور کی میزبانی میں وزیر اعلیٰ ہاؤس …
Read More »وزیراعلیٰ ہاؤس کے پی میں گرینڈ جرگہ جاری
خیبرپختونخوا میں امن کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتیں اور سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوگئیں، وزیراعلیٰ ہاؤس کے پی میں گرینڈ جرگہ جاری ہے جس میں گورنر، وزیراعلیٰ، وزیر داخلہ اور سیاسی جماعتیں شریک ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی میزبانی میں گرینڈ جرگہ وزیراعلی …
Read More »خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، لاتوں اور مکوں کا استعمال
خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس کے دوران حکومت اور اپوزیشن کے ارکان آپس میں گتھم گتھا ہوگئے اور دونوں اطراف کے حامیوں نے ایک دوسرے پر لاتوں اور مکوں سے حملہ کردیا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس اسپیکر بابر سلیم کی زیر صدارت ہوا، اجلاس سے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا …
Read More »گنڈاپور کے پی ہاؤس سے گاڑی کی ڈگی میں چھپ کر فرار: فیصل واوڈا کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اسلام آباد میں واقع کے پی ہاؤس سے گاڑی کی ڈگی میں چھپ کر بھاگ گئے ہیں۔ علی امین گنڈاپور ہفتے کی شامل اپنے قافلے کے بنا …
Read More »ہم پہنچ گئے، اپنا احتجاج ریکارڈ کرالیا ہے: علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم یہاں پر پہنچ گئے ہیں، ہم نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرالیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ یہ ہم پر الزام لگاتے ہیں کہ ہم پرامن جماعت نہیں جبکہ ہم پر …
Read More »عمران خان کا عدلیہ کے حق میں احتجاج شروع کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے عدلیہ کے حق میں احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو اہم ہدایت جاری کردی۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ دو اکتوبر کو میانوالی، …
Read More »کے پی اسمبلی کا اجلاس ملتوی ہونے کی اندرونی کہانی
خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، اسپیکر بابر سلیم سواتی نے 19 اگست کو ہونے والے اجلاس کو اگلے سوموار یعنی 26 اگست تک موخر کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر شکیل احمد اور ان کے ہمنوا ایم پی ایز کی …
Read More »PTI KP میں اختلافات پر بانیٔ پی ٹی آئی برہم
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختون خوا میں اختلافات پر بانیٔ پی ٹی آئی برہم ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق بانیٔ پی ٹی آئی نے ارکینِ قومی اسمبلی عاطف خان اور جنید اکبر کو طلب کر لیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں اراکینِ اسمبلی کی آئندہ ہفتے …
Read More »KP کے مزید 3 وزراء پر گڈ گورننس کمیٹی کی تحقیقات
خیبر پختونخوا کابینہ کے ہٹائے جانے والے وزیر شکیل خان کے بعد مزید 3 وزراء پر تلوار لٹکنے لگی۔ ذرائع کے مطابق گڈ گورننس کمیٹی کو مزید 3 محکموں کیخلاف شکایات موصول ہوئی ہیں جن میں محکمہ تعلیم، خوراک اور صحت شامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گڈ گورننس …
Read More »