جون 13, 2024پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی لگانے کا فیصلہپر تبصرے بند ہیں
حکومت نے ٹیکس نہ دینے والے شہریوں کے بیرون ملک سفر پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین نے کہا ہے کہ نان فائلر کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی بھی تجویز دی گئی ہے۔ اب ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے لوگ …