بدھ , اکتوبر 15 2025

Tag Archives: SECP

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 600 پوائنٹس کا اضافہ

بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 157,600 کی نئی سطح پر، بڑے شعبوں میں سرمایہ کاروں کی دلچسپی برقرار پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں جمعرات کو بھی تیزی کا رجحان دیکھا گیا، جہاں سرمایہ کاروں کی جانب سے مسلسل خریداری نے کے ایس ای-100 انڈیکس کو نئی بلندیوں پر پہنچا …

Read More »

پاکستانی سیاسی شخصیات کے شوگر ملز میں شیئرز بے نقاب

ایس ای سی پی کی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ حمزہ شہباز، مونس الٰہی، چوہدری شجاعت سمیت کئی معروف سیاستدان ملک کی مختلف شوگر ملز میں شیئرز کے مالک ہیں۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی جانب سے تیار کی گئی دستاویزات نے ملک …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا مثبت آغاز

جمعرات کو ٹریڈنگ مثبت آغاز کے ساتھ ہوئی، آٹوموبائل اور بینکنگ اسٹاکس میں نمایاں خریداری دیکھی گئی پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعرات کو ٹریڈنگ کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا، جہاں سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کے باعث بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں …

Read More »

پی ایس ایکس” ایک لاکھ 38 ہزار کی حد عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے جمعرات کو تیزی کی نئی لہر جاری رکھتے ہوئے دورانِ کاروبار ایک لاکھ 38 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرلی۔ پی ایس ایکس کی ویب سائٹ کے مطابق صبح 11 بج کر 57 منٹ پر بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 1785.25 پوائنٹس …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار کی حد عبور کرگیا، کے ایس ای 100 انڈیکس 807 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 31 ہزار 168 پواؤنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق نئے مالی سال …

Read More »

پی ایس ایکس کا پہلی بار ایک لاکھ 27 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے رواں مالی سال کے پہلے ہی روز  نئی تاریخ رقم کردی، 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ اسٹاک مارکیٹ میں دوران ٹریڈنگ 17 سو سے زائد پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی، جس کے بعد پی ایس ایکس بینچ مارک …

Read More »

ایس ای سی پی کی مالم جبہ میں پرتعیش رجسٹرار کانفرنس کے نام پرسرکاری تفریحی سیر

مالی نظم و ضبط اور عوامی احتساب کے حوالے سے سنگین سوالات اٹھاتے ہوئے، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقام مالم جبہ میں ایک اعلی سطحی رجسٹرار کانفرنس منعقد کررہی ہے یہ کانفرنس 28 اور 29 جون کو منعقد کی …

Read More »

انڈیکس میں 6,500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سرمایہ کاروں کی جانب سے زبردست خریداری دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں 5 فیصد اضافے کے باعث کاروباری عمل کو معطل کردیا گیا، بعد ازاں …

Read More »

بجٹ تفصیلات کے بعد پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان

بجٹ تفصیلات سامنے آنے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان جاری ہے، کے ایس ای 100 انڈیکس ایک ہزار 958 پوائنٹس یا 1.58 فیصد اضافے سے ایک لاکھ 23 ہزار 983 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح عبور کرگیا۔ پی ایس ایکس کی ویب سائٹ کے …

Read More »

یوفون کا اربوں کا خسارہ ٹیلی نار کے ساتھ انضمام میں بڑی رکاوٹ

موبائل فون سروس فراہم کرنے والی کمپنی یوفون، جو کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل)کی ذیلی کمپنی ہے، کے مالی نقصانات پی ٹی سی ایل اور ٹیلی نار کے انضمام میں ایک بڑی رکاوٹ بن گئے ہیں، انڈسٹری ذرائع کے مطابق، پی ٹی سی ایل ایک …

Read More »