google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 کوئٹہ جلسہ: پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تلخ کلامی - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

کوئٹہ جلسہ: پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تلخ کلامی

کوئٹہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کے پیش نظر ریلوے ہاکی گراؤنڈ کا مین گیٹ سیل کردیا گیا اور اطراف میں کنٹینر لگا دیے گئے۔

پی ٹی آئی کارکنوں نے اندر داخل ہونے کی کوشش کی، اس دوران پولیس اور کارکنوں میں تلخ کلامی بھی ہوئی، تاہم پولیس نے شیلنگ کرکے کارکنوں کو منتشر کردیا۔ 

ضلعی انتظامیہ آج پی ٹی آئی کو ریلوے ہاکی گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر چکی ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …