پیر , مارچ 16 2026

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری دن

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے خبردار کیا ہے کہ مالی سال 2023-2024 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا پیر (آج) آخری دن ہے۔

جاری ہونے والے ایک بیان میں ایف بی آر نے کہا کہ اس نے پہلے ہی ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں اس ماہ کی 14 تاریخ تک توسیع کی۔

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ مختلف تجارتی تنظیموں، ٹیکس بار ایسوسی ایشنز اور عام لوگوں کی درخواستوں کے بعد کیا گیا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

گیس سرکلر ڈیٹ: آئی ایم ایف سے منظوری طلب

حکومت نے گیس سیکٹر کا تقریباً 1500 ارب روپے سرکلر ڈیٹ تین سال میں ختم …