بدھ , جون 17 2026

تحریک انصاف کا 8جون کو اسلام آباد میں جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف نے 8جون کو اسلام آباد میں جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اعلان کیا کہ وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ کا اجازت نامہ عدالت میں چیلنج کیا جائے گا۔

چیئرمین بیرسٹرگوہرکی زیرصدارت پی ٹی آئی قیادت کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری جنرل عمرایوب ،اسد قیصر اوردیگررہنما شریک ہوئے۔

پی ٹی آئی نے اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جلسے کیلئے روات کا مقام مسترد کردیا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

آم کا اچار: ذائقے کے ساتھ فوائد اور نقصانات بھی

گرمیوں کے موسم میں آم کا اچار پاکستانی دسترخوان کا ایک لازمی حصہ سمجھا جاتا …