بدھ , جنوری 28 2026

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا، بابر اعظم قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

فاسٹ بولر حارث رؤف مکمل فٹ ہوگئے ہیں، اب وہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔

آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے بعد ٹیم سے ڈراپ کیے جانے والے شاداب خان بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

قومی ٹیم میں پانچ فاسٹ بولر، تین وکٹ کیپرز اور چار آل راؤنڈر ہوں گے۔

رپورٹس کے مطابق پاکستانی اسکواڈ کے 15 کھلاڑیوں کے علاوہ سلمان علی اور عرفان نیازی ٹریول ریزرو کے طور پر امریکا جائیں گے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

فیصل ٹاؤن کے خلاف مبینہ لینڈ فراڈ پر مقدمہ درج

راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے ہاؤسنگ اسکیم “فیصل ٹاؤن” کی انتظامیہ کے خلاف …