ہفتہ , ستمبر 12 2026
بریکنگ نیوز

چینی کی برآمد کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس

وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کی برآمد کا جائزہ لینے کے احکامات جاری کردیئے،

وزیراعظم نے کابینہ کے حالیہ اجلاس میں وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی کو ہدایت کی ہے کہ مقامی ضروریات پوری ہونیکی شرط پر چینی ایکسپورٹ پر غور کیا جائے،

برآمد پرغورکرتے وقت چینی کی قیمت میں اضافہ نہ ہونے کویقینی بنانا ہوگا۔ گزشتہ ماہ شوگر ایڈوائزری بورڈ کے 2 اجلاسوں میں چینی برآمد کا فیصلہ نہیں ہوسکا تھا،

برآمدکو مقامی مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں استحکام سے جوڑنیکی تجویز دی گئی تھی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ شوگر ملز مالکان نے 15 لاکھ میٹرک ٹن چینی کی برآمد کا مطالبہ کر رکھا ہے، شوگر ملز مالکان نے پہلے مرحلے میں 5 لاکھ ٹن چینی کی برآمد کیلئے اجازت مانگی ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پیٹرولیم لیوی میں کمی سے متعلق تجویز اور پیٹرول پمپ پر ایندھن کی قیمتوں کو ظاہر کرتا ہوا بورڈ

پیٹرولیم لیوی میں کمی: حکومت کا 1500 ارب روپے کے متبادل ذرائع آمدن کا منصوبہ زیرِ غور

حکومت جماعتِ اسلامی کی اس تجویز پر غور کر رہی ہے جس کے تحت پیٹرولیم …