پیر , اگست 3 2026

پاکستان انڈر۔18 ہاکی ایشیا کپ کے فائنل

پاکستان انڈر۔18 ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔

سیمی فائنل میں پاکستان نے ملائشیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 3-4 گول سے شکست دی۔

چین کے شہر ڈازھو میں جاری انڈر18 ہاکی ایشیاء کپ  کے سیمی فائنل میں پاکستان اور ملائیشیا کا تین، تین گول سے برابر رہا، 

ملائشیا نے دو اور پاکستان نے ایک پنالٹی شوٹ ضائع کی۔

انڈر۔18 ایشیا کپ کا فائنل پاکستان اور جاپان کے درمیان اتوار کو ہوگا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

چینی: کینسر کے پھیلاؤ میں اہم کردار

امریکہ کے ویسٹار انسٹی ٹیوٹ کی ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ عام …