بدھ , جنوری 28 2026

ڈبلیو ٹی او اجلاس: وزیر تجارت وفد لے جائینگے

وزیر تجارت اعجاز گوہر کی قیادت میں پاکستان کا ایک وفد عالمی ادارہ تجارت ( ڈبلیوٹی او) کی 13 ویں وزارتی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کیلیے رواں ہفتے دبئی جائے گا

لیکن ابھی تک کسی کو یہ معلوم نہیں کہ ان اہم مذاکرت میں اسلام آباد کیا موقف اپنا ئےگا۔

ڈبلیوٹی او کا 13 ویں اجلاس 26 سے 29 فروری تک ابوظہبی میں ہوگا

About Aftab Ahmed

Check Also

سونے-چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹ میں آج سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار …