google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا - UrduLead
جمعرات , جون 12 2025

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، 13 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔

اجلاس صبح گیارہ بجے ہوگا، مڈل ایسٹ گرین منصوبہ کی توثیق، ٹیرف اینڈ ٹریڈ ایگریمنٹ سے متعلق وزارت کامرس کی سمری ایجنڈا میں شامل ہے۔

قومی ایئر لائن کے پائلٹس کے جعلی لائسنسز کے بارے میں بیان کی وجوہات جاننے کیلئے قانونی کارروائی بھی ایجنڈا میں شامل ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

PSX کا ایک لاکھ 25 ہزار پوائنٹس کا تاریخی سنگ میل عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جہاں …