پیر , اگست 3 2026

حکومت پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی: اسپیکر نےاجلاس 28 جنوری کو بلالیا

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نےحکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس 28 جنوری کو بلالیا،

پی ٹی آئی نے شرکت سے انکار کردیا،بیرسٹر گوہر نے کہا کہ تحریک انصاف اب کسی اور مذاکراتی اجلاس میں شریک نہیں ہوگی،

حکومت نے 11 منٹ میں 8 قوانین پاس کرلیے، صدر کا کوئی اعتراض ڈسکس نہیں کیا ۔

تفصیلات کے مطابق سپیکر نے مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس 28 جنوری کو دوپہر پونے بارہ بجے طلب کیا ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

 ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کا آغاز ہو …