بدھ , جنوری 28 2026

وزیراعظم آج اڑان پاکستان پروگرام کا اعلان کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج 31دسمبر بروز منگل اُڑان پاکستان پروگرام کا اعلان کرینگے۔

وزارت منصوبہ بندی نے اُڑان پاکستان کے نام سے 5 سال کا قومی اقتصادی پلان ( National Economic Plan)تیار کیا ہے۔

یہ قومی اقتصادی پلان 2024 سے 2029 تک محیط ہو گا۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نئے پانچ سالہ منصوبے کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

یہ تقریب تین بجے سہ پہر وزیر اعظم سیکر ٹیریٹ اسلام اآ باد میں منعقد ہوگی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

فیصل ٹاؤن کے خلاف مبینہ لینڈ فراڈ پر مقدمہ درج

راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے ہاؤسنگ اسکیم “فیصل ٹاؤن” کی انتظامیہ کے خلاف …