google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 مریم نواز کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس - UrduLead
جمعہ , جون 6 2025

مریم نواز کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہو گیا۔

مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاتی امرا میں ہو رہا ہے، نومنتخب ممبران پنجاب اسمبلی نے اجلاس میں شرکت کی ہے۔

مریم نواز کی جانب سے امیدواروں کے لیے ظہرانہ کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

جاتی امرا میں ہونے والے اجلاس میں 218 ممبر شریک ہیں۔

اجلاس میں الیکشن کمیشن کو مخصوص نشستوں کے لیے دی گئی فہرست میں شامل ارکان بھی شریک ہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان میں کرپٹو شعبے کے ضابطہ کار کے لیے اہم پیش رفت

پاکستان کرپٹو کونسل (PCC) کا جائزہ اجلاس گزشتہ روز وزارتِ خزانہ میں منعقد ہوا، اجلاس …