اتوار , ستمبر 13 2026
بریکنگ نیوز

تیسرا ٹی 20 : پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آج ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا تیسرا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائیگا۔

ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 7 وکٹ سے شکست دیکر سیریز میں 0-2 سے فیصلہ کن برتری حاصل کر رکھی ہے۔

سینچورین میں ہونیوالے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 206 رنز بنائے  جو جنوبی افریقہ نے مقررہ ہدف آخری اوور میں پورا کر لیا تھا۔

یاد رہے کہ پہلا ون ڈے 17 دسمبر کو پارل میں ہوگا، ٹیسٹ میچز بالترتیب 26 دسمبر اور 3 جنوری کو سنچورین اور کیپ ٹاؤن میں شروع ہوں گے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

زامل کی منافقت کو ظاہر کرتا در نجات ڈرامے کا منظر، زامل اور زریاب کے کردار

زامل کی منافقت: “در نجات” میں زریاب کے ماضی پر تنقید پر شائقین مشتعل

زامل کی منافقت اس وقت سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آئی جب اے آر وائے …