بدھ , مارچ 18 2026

پاکستان

انتخابی نتائج کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

درخواست گزاروں نے ریٹرنگ افسران کی جانب سے جاری فارم 47 کالعدم قرار دینے کی استدعا کی تھی لاہورہائیکورٹ نے الیکشن کےانتخابی نتائج کے خلاف درخواستوں کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیاالیکشن کمیشن کے وکیل نے اعتراض کیا کہ درخواستوں کا دائرہ اختیار ہائیکورٹ نہیں بلکہ الیکشن کمیشن …

Read More »

عوام کےعظیم مینڈیٹ کو کھلے دل سے تسلیم

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی الیکشن کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹویٹر) پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے لکھا کہ مشکلات کے باجود ووٹرز بالخصوص …

Read More »

آزاد امیدواروں کو ساتھ بیٹھنے کی دعوت 

 نواز شریف نے عام انتخابات کے نتائج میں سب سے بڑی جماعت ہونے، دیگر سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کو ملک کیلئے ساتھ بیٹھنے کی دعوت دے دی کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ عام انتخابات میں ن لیگ سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے، ہم پر فرض …

Read More »

شیر افضل خان مروت نے میدان مار لیا

پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار  شیر افضل خان مروت حلقہ این اے 41 لکی مروت سے کامیاب ہوگئے۔ عام انتخابات میں گزشتہ روز پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جس میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 41 لکی مروت …

Read More »

شفاف انتخابات کیلئے ہرممکن اقدامات یقینی

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے دولتِ مشترکہ کے مبصر گروپ کی ملاقات نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ حکومت شفاف انتخابات کرانے کیلئے ہر ممکن اقدامات یقینی بنا رہی ہے۔ ترجمان کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے دولتِ مشترکہ کے مبصر گروپ نے ملاقات کی، وزیراعظم نے …

Read More »

ایم کیو ایم پاکستان اور ن لیگ میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ

ایم کیو ایم کا وفد مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکریٹری کا پیر کو دورہ کریگا انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ ن کی فائنل بیٹھک کل لگے گی۔ ایم کیو ایم کا وفد پیر کو مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکریٹریٹ کا دورہ …

Read More »

‘آراو’ کو ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

ریٹرننگ افسران کیجانب سے کاغذات مسترد کرنے کی نقول فراہم نہیں کی جارہی، درخواستگزار لاہور ہائیکورٹ نےکاغذات نامزدگی مسترد معاملے میں کل آراو کو ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کےمطابق ریٹرننگ افسران کیجانب سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے معاملے پر شاہ محمود،زین قریشی، مہربانو کی …

Read More »

گوشوارے جمع نہ کرانےوالےارکان سینیٹ کےنام جاری

پندرہ جنوری تک گوشوارے جمع نہ کروانے پر رُکنیت معطل کردی جائے گی الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دسمبر 2023 تک گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان سینیٹ کے نام جاری کردیئے ہیں۔  الیکشن کمیشن نے اکتیس دسمبر دو ہزار تئیس تک گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان سینیٹ کے …

Read More »

شیخ رشید کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

ایئرپورٹ پر بائیومیٹرک کرانے والا شخص میرا راستہ روکنا چاہتا ہے، پریس کانفرنس سربراہ عوامی مسلم لیگ ( اے ایم ایل ) اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے اپنے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے سے متعلق ریٹرننگ آفیسر ( آر او ) کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان …

Read More »

شیخ رشید کی حمایت سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا

بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے آخری بال تک لڑیں گے، بیرسٹر گوہر کی میڈیا سے گفتگو پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سربراہ عوامی مسلم لیگ ( اے ایم ایل)  شیخ رشید احمد کی اپنی الگ جماعت ہے …

Read More »