آئی ایس پی آر نے بھارت کیخلاف آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر نیا نغمہ ’’ حفاظت تیری ہم کرینگے وطن، زمین کی قسم آسماں کی قسم‘‘ جاری کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے بھارتی جارحیت کیخلاف آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی کے …
Read More »برطانیہ اور امریکا: بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی برقراررکھنے کیلئے مل کر کام کر رہے ہیں
برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نےکہا کہ برطانیہ، امریکا کے ساتھ مل کر اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی برقرار رہے۔ برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے فریقین پر زور دیا ہے کہ سندھ طاس …
Read More »نئے وفاقی بجٹ میں گاڑیوں پر ٹیکس وڈیوٹیز کی شرح برقرار رکھنے کی تجویز
نئے وفاقی بجٹ 2025-26 میں آٹو موبائل سیکٹر کے لیے موجودہ درآمدی محصولات میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا قوی امکان ہے اس وقت گاڑیوں پر جوٹیکس اور ڈیوٹیز عائد ہیں ان میں 17فیصد جی ایس ٹی ، 10سے 20فیصد ایکسائز ڈیوٹی اور اسکے علاوہ کار کی قیمت پر ودہولڈنگ …
Read More »پی ٹی آئی کی حکومت کے ساتھ بات چیت کی آمادگی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور جیل میں قید سابق وزیر اعظم عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کی حالیہ پیشکش کے بعد حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے پیر کے روز اڈیالہ میں ملاقات کیلئے آئے …
Read More »جے یو آئی کا حکومت سے اے پی سی بلانے کا مطالبہ
جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت سے موجودہ حالات کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ بھارت نے پورے خطے میں تناؤ پیدا کر دیا ہے، بھارت میں اپوزیشن، مسلمانوں اور …
Read More »پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے پہلے راؤنڈ میں ہفتہ وار معمول کے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی کی کوششوں کے لیے دونوں ممالک کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان ہاٹ لائن پر بات چیت کا پہلا راؤنڈ مکمل ہوگیا جس میں ہفتہ وار معمول کے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ ذرائع کے …
Read More »افواج پاکستان ہر طرح کے چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیارہے
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ ہم ہر طرح کے چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں اور افواج پاکستان نے پوری قوم کی حمایت کے ساتھ بھارتی جارحیت کا جواب دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی …
Read More »پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر رضامند
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر رضامند ہوگئے ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم نے اس بات کا اعلان اپنے ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ کے ذریعے کیا۔ اسحٰق ڈار نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ پاکستان اور بھارت …
Read More »وزیراعظم کا سیاسی رہنماؤں کو بھارت کیخلاف آپریشن پر اعتماد میں لیا
وزیراعظم شہباز شریف نے سیاسی رہنماؤں سے رابطے کرکے بھارت کیخلاف آپریشن پر اعتماد میں لیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم …
Read More »’شواہد پیش کرنے کے بجائے، بھارت نے کشمیر کے مسلمانوں کو نشانہ بنایا‘
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کے شواہد پیش کرنے کے بجائے اس واقعے کی آڑ میں بھارت نے کشمیر کے مسلمانوں کو نشانہ بنانا شروع کردیا، 50 گھر بارود سے اڑا دیے گئے ہیں اور ڈھائی ہزار سے کشمیریوں …
Read More »