پیر , اکتوبر 13 2025

پاکستان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اہم فیصلے

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا ایک اجلاس وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو، سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں معیشت کے مختلف شعبوں کی ترقی کے لیے اہم اقتصادی اور ترقیاتی امور پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی …

Read More »

کراچی موسلادھار بارش: مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ جیسی صورتحال

مون سون کے طاقتور سسٹم کے زیر اثر کراچی میں موسلادھار بارش کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا، جس کے سبب مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوگئی۔ شہر میں دوپہر کے وقت دوبارہ کالی گھٹائیں چھا گئیں جس سے بیشتر علاقوں سرجانی ٹاؤن، فیڈرل بی ایریا، گلشن اقبال، …

Read More »

کمپٹیشن کمیشن کا ایل ڈی آئی آپریٹرز کے خلاف فیصلہ برقرار

اپیلیٹ ٹربیونل نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ اور دیگر لانگ ڈسٹنس انٹرنیشنل (ایل ڈی آئی) آپریٹرز کے خلاف کمپٹیشن قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انٹرنیشنل فون کالز کے لئے گیٹ وے اور فی منٹ فکس کرنے کا معاہدہ پر کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کو برقرار رکھتے …

Read More »

وسیم اکرم پرآن لائن جوئے کے پلیٹ فارم کی تشہیر کا الزام

سابق پاکستانی کرکٹ کپتان وسیم اکرم ایک نئی مشکل میں پھنس گئے ہیں، ان پر الزام ہے کہ انہوں نے آن لائن جوئے کے پلیٹ فارم کی تشہیر کی، جس پر ایک شہری نے ان کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے درخواست دائر کر دی۔ نجی ویب سائٹ کے مطابق لاہور …

Read More »

پی سی بی کا 26-2025 کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 26-2025 کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کرتے ہوئے 30 کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دے دیے، اے کیٹیگری ختم کردی گئی ہے جبکہ پرفارمنس کی بنیاد پر کیٹیگری بی، سی اور ڈی میں 10،10 کھلاڑی رکھے گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق کنٹریکٹس …

Read More »

بونیر، سوات میں سیلاب اور ایک بصیرت افروز پرنسپل کی کہانی

900 بچوں کی زندگیاں بچانے والا ہیرو سوات میں جہاں سیلاب نے 450 افراد کی جانیں لیں، وہیں ایک سکول کے پرنسپل سعید احمد کی بروقت اور دانشمندانہ فیصلہ سازی نے 900 بچوں کی قیمتی جانیں بچا لیں۔ سعید احمد جب سکول پہنچے تو انہوں نے موسم کی غیر معمولی …

Read More »

کے ایس ای 100: ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈیڑھ لاکھ کی بلند ترین سطح عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ریکارڈ پر ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز شیئرز بازار نے نئی تاریخ رقم کردی، بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈیڑھ لاکھ کی نئی بلند ترین سطح عبور کرگیا۔ اہم شعبوں …

Read More »

بلوچستان میں جھل مگسی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ مکمل

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی ہدایات پربلوچستان کے ضلع جھل مگسی کی تیز رفتار ترقی کے سلسلے میں آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے تیل و گیس پر مشتمل جھل مگسی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی کامیاب تکمیل اور افتتاح کا اعلان کر دیا ہے اس …

Read More »

قومی  ٹیم کی پرو ہاکی لیگ میں شرکت کیلئے اپنا کردار کروں گا

وفاقی وزیر داخلہ و چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ و چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ نے …

Read More »

کے ایس ای 100 انڈیکس کے ابتدائی سیشن میں تقریباً 600 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں پیر کو کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، سرمایہ کاروں نے ملکی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اور مضبوط کارپوریٹ آمدنی کے تسلسل پر مثبت ردعمل ظاہر کیا کے ایس ای 100 انڈیکس کاروبار کے ابتدائی سیشن میں تقریباً 600 پوائنٹس بڑھ گیا۔ …

Read More »