منگل , اگست 4 2026

پہلا صفحہ

 ماورا حسین کا اداکارکے ساتھ کام کرنے کی خواہش

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ماورا حسین نے بالی ووڈ کے مشہور اداکار سلمان خان اور رنبیر کپور کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے معروف پروگرام بالی ووڈ انسٹینٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ نےاپنی خواہش کا …

Read More »

اجلاس کی صدارت نہیں کروں گا: چیئرمین سینیٹ

کراچی کی وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سمیت 40 سے زائد ملزمان کو ٹڈاپ اسکینڈل کے 3 مقدمات سے بری کردیا، یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت گرفتار سینیٹرز کوپیش کرے ورنہ کل احتجاجاً اجلاس کی صدارت نہیں کروں گا۔ کراچی میں …

Read More »

پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس اسلام آباد کی سربراہی میں قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کے 10 ارکان کو طلب کر لیا۔ جے آئی …

Read More »

اثاثے ظاہر کرنے کے لیے ڈیجیٹل پورٹل لانچ

وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے مطالبے پر سرکاری افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کے لیے ڈیجیٹل پورٹل لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا اس حوالے سے وزارت خزانہ اور کابینہ ڈویژن نے ایک مسودہ تیار کرلیا ہے جو عالمی مالیاتی ادارے کو پیش کیا جائے …

Read More »

ہمارے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے ہیں: جنید اکبر

تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ میں یہ کبھی نہیں کہوں گا ہمارے اسٹیبلشمنٹ سے رابطے نہیں، رابطے ہوتے ہیں بالواسطہ اور بلاواسطہ بھی ہوتے ہیں۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر نے کہا کہعدالتی فیصلوں کی توہین کی …

Read More »

اپوزیشن الائنس کا اجلاس آج طلب 

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے بتایا ہے کہ آج اسلام آباد میں گرینڈ اپوزیشن الائنس کا اجلاس طلب کیا ہے۔ پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ اجلاس میں الائنس کا باضابطہ آئین بنایا جائے گا۔ …

Read More »

’جیتو پاکستان‘ میں نئے سیگمنٹ پر تنقید

فہد مصطفیٰ کے گیم شو ’جیتو پاکستان‘ میں خواتین کی جانب سے اچھا لباس پہننے کے نئے سیگمنٹ کو شروع کرنے پر تنقید کا سامنا ہے۔ ’جیتو پاکستان‘ نامی گیم شو کا شمار ملک کے مقبول ترین شوز میں ہوتا ہے اور یہ شو گزشتہ 11 سال سے مسلسل نشر …

Read More »

پی ٹی آئی نے دہشتگردوں کو واپس بسایا

وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جنرل باجوہ، جنرل فیض حمید اور بانئ پی ٹی آئی نے دہشتگردوں کو پاکستان میں واپس بسایا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کو واپس بسانے میں جنرل باجوہ کا بھی کردار تھا، فیض …

Read More »

امریکہ میں داخلے پر پابندی عائد کا امکان

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے سفری پابندی کے حکم کے تحت افغانستان اور پاکستان کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی عائد کی جاسکتی ہے۔ تین ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ سیکیورٹی اور جانچ پڑتال کے خدشات کے جائزے کی بنیاد پر کیا جارہا ہے، اس اقدام سے خصوصی …

Read More »

عاقب جاوید ایک جوکر ہے: جیسن گلیسپی

قومی ٹیم کے سابق غیر ملکی ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے موجودہ ہیڈکوچ عاقب جاوید کو جوکر قرار دیدیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ پر سابق ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے عاقب جاوید پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ یہ میری اور گیری کرسٹن کی ساکھ کو نقصان پہنچارہے تھے۔ جیسن گلیسپی …

Read More »