جون 18, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
ملک کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گئے، محکمہ موسمیات نے21 جون تک گرمی کی لہر برقرار رہنے کا الرٹ جاری کر دیا۔ درجہ حرارت میں اضافے کے پیش نظر شہریوں کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی گئی ہے محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں …
Read More »
جون 18, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں انتہائی غیرمعمولی پیشرفت ہونے جارہی ہے، وائٹ ہاؤس اور پاکستان کے اعلیٰ سیکیورٹی زرائع نے تصدیق کی ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی ملاقات آج ہوگی۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ سے آرمی …
Read More »
جون 17, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس ریکارڈ میں ٹیمپرنگ اور جعلی انوائسز پر گرفتاری کی جا سکے گی، 5 کروڑ روپے کے ٹیکس فراڈ پر گرفتاری کا اختیار ہوگا۔ اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کمیٹی کو بریفنگ دی اور کہا کہ وزیر اعظم نے خصوصی ہدایات …
Read More »
جون 17, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی حالات کا ملک پر اثر پڑے گا، سب پاکستانیوں کو اس وقت متحد ہونا چاہیے۔ بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد ان کی بہنوں عظمیٰ …
Read More »
جون 17, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ملاقات ہوئی ہے، جس میں ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدر کو اپنے حالیہ دورۂ متحدہ عرب امارات سے آگاہ کیا۔ وفاقی بجٹ کے حوالے سے بھی …
Read More »
جون 17, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
چھوٹی گاڑی پر سیلز ٹیکس 12.5 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کی تجویز بھی منظور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سولرپینلز کی درآمد پر 18 فیصد سیلز ٹیکس ختم کرنے کی تجویز منظور کرلی گئی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین سلیم مانڈوی …
Read More »
جون 17, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان ریلویز کی اپ گریڈیشن اور اس کی ریکو ڈک تک توسیع سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس ااجلاس میں مستقبل کی کارگو اور نقل و حمل کی ضروریات کے پیش نظر پاکستان ریلویز کی ترقی بشمول ML-1 اور ML-3 کی اپ گریڈیشن …
Read More »
جون 17, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکی وزیر تجارت کی ورچوئل ملاقات‘اہم امور پر بات چیت واشنگٹن: پاکستان اور امریکا کے درمیان ٹیرف معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکی وزیر تجارت نے ورچوئل ملاقات میں مذاکرات کو تعمیری انداز میں آگے بڑھانے پر اتفاق کیا …
Read More »
جون 17, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان اپنا تیسرا گروپ میچ بدھ کو نیوزی لینڈ کے خلاف اسی میدان پر کھیلے گا کوالا لمپور: ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے جاپان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-3 سے شکست دے دی۔ پاکستان نے 1-2 کے خسارے سے واپسی کرتے ہوئے …
Read More »
جون 16, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان میں فلاحی کام کرنے والی غیر منافع بخش اداروں اور تنظیموں (این جی اوز) کیلئے ٹیکس چھوٹ کو ختم کردیا گیا ہے۔ یہ بات سید نوید قمر کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے شرکا کو بتائی۔ انہوں نے کہا کہ این …
Read More »