بدھ , اکتوبر 15 2025

صحت

پاکستان نے اپنا ’اے آئی چیٹ بوٹ‘ لانچ کردیا

پاکستان نے ہائپر ٹینشن (ہائی بلڈ پریشر) کے مریضوں کی مدد کے لیے اپنا ہیلتھ کیئر اے آئی چیٹ بوٹ لانچ کردیا ہے۔ اس چیٹ بوٹ کا نام ”ہارٹ لائن“ رکھا گیا ہے جس کا اعلان پیر کو پاکستان ہائی بلڈ پریشر لیگ (PHL) کی 27ویں سالانہ کانفرنس کے دوران …

Read More »

ایم ڈی کیٹ کا پرچہ مبینہ طور پر آؤٹ ہونےپرامتحان دوبارہ لینے کا مطالبہ

کراچی میں ایم ڈی کیٹ کا مبینہ طور پر پرچہ آؤٹ ہونے کی خبریں سامنے آنے کے بعد طلبہ اور ڈاکٹروں نے امتحان کی شفافیت پر سوال اٹھادیا، ایم ڈی کیٹ کے متاثرہ امیدواروں نے سول اسپتال سے منسلک ڈاؤ یونیورسٹی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا،پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے …

Read More »

ملک بھر میں ہونے والے ایم ڈی کیٹ امتحانات کی شفافیت پر شکوک وشبہات

ملک بھر میں ہونے والے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے داخلہ ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) میں ایک لاکھ 60 ہزار امیدواروں نے شرکت کی تاہم 50 سے زائد طلبہ پر نقل کرنے کے الزامات میں مقدمات درج کیے گئے اور اس دوران 2 طلبہ کو گرفتار بھی کیا گیا۔ رپورٹ کے …

Read More »

ادویات پر 18 فی صد GST، قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ

مختلف ادویات پر 18فیصد تک جنرل سیل ٹیکس سے ان کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا، مریض ہفتوں کے بجائے صرف ایک2 دن کی دوائی خریدنے لگے۔ لاہور کے میڈیکل اسٹور مالکان نے بتایا کہ جِلد، ملٹی وٹامنز،کیلشیم، ملک پاوڈر، شوگر اسٹرپس اور ہربل ادویات پر18فیصد جنرل سیلزٹیکس لگایا گیا …

Read More »

ملک میں آج سے7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

ملک بھر میں آج سے7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا، 115 اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر 3 کروڑ بچوں کو پولیو ویکسین دی جائے گی۔ وزیر اعظم ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ والدین اپنے 5 سال سے کم …

Read More »

پاکستان میں ایم پاکس کے 3 کیسز رپورٹ

وزارت صحت نے خلیجی ملک سے واپس آنے والے ایک مریض میں ایم پاکس وائرس کی تصدیق کی ہے جبکہ صحت کے صوبائی حکام نے رپورٹ کیا ہے کہ انہوں نے کم از کم تین کیسز کا پتہ لگایا ہے ۔ وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ تصدیق …

Read More »

DRAP سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار واپس لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں کا تعین نیا بننے والا بورڈ کرے گا، ڈریپ سے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار وزیراعظم کی ہدایت …

Read More »

چرس کا استعمال سر اور گردن کے کینسر سے منسلک

نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ جو لوگ چرس کا استعمال کرتے ہیں وہ خود کو سر اور گردن کے کینسر کے تین گنا زیادہ خطرے کا شکار بنا رہے ہیں۔ یہ مطالعہ اس مسئلے پر اب تک کا سب سے جامع ترین مطالعہ ہے جس میں 20 …

Read More »

سی ای او ہیلتھ ملتان ہنی ٹریپ کا شکار

ملتان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ہیلتھ ڈاکٹر فیصل قیصرانی ہنی ٹریپ کا شکار ہوگئے۔ پولیس نے تھانہ نیو ملتان میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فیصل قیصرانی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا، جس میں کہا گیا کہ 20 جولائی کو امبر نامی خاتون سے الفلاح …

Read More »

21 اور 22 جولائی دنیا کے گرم ترین دن ریکارڈ

یورپی یونین کلائمیٹ مانیٹرنگ ایجنسی کے ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق دنیا نے رواں سال 22 جولائی کو ایک بار پھر گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا، حالانکہ صرف ایک دن پہلے یعنی 21 جولائی کو گرمی نے دنیا بھر میں پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے تھے۔ غیر ملکی …

Read More »