جمعرات , اگست 6 2026

پاکستان

نواز شریف کا اپنی سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ

سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صدرنون لیگ و سابق وزیراعظم نواز شریف نے سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ دفتر کی تزئین وآرائش کا کام جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف لندن کے دورے کے بعد وزیر …

Read More »

فیصلہ عمران خان کا ہی مانا جائے گا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بریک تھرو ہو لیکن فیصلہ عمران خان کا ہی مانا جائے گا جب کہ ماضی میں اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ ہوا ڈائیلاگ نہیں۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو …

Read More »

پی ٹی آئی رہنماؤں کو بیان بازی سے روک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹرگوہر نے پارٹی میں بڑھتے اختلافات کے پیش نظر رہنماؤں کو میڈیا میں بیان بازی سے روک دیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور ، اسد قیصر اور تیمور جھگڑا سے رابطہ کیا ہے اور …

Read More »

پی ٹی آئی میں لوگوں کے اپنے اپنے گروپس

پاکستان تحریک انصاف کی سینئر قیادت نے پارٹی میں دھڑے بندی ختم کروانے کیلیے عمران خان سے رابطے کا فیصلہ کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ دھڑوں کی سرپرستی بشریٰ بی بی، علیمہ خان سمیت دیگر شخصیات کررہی ہیں۔ پی ٹی آئی میں دھڑے بندی کے خاتمہ کے لیے پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے …

Read More »

گنڈاپور اور عاطف خان میں اختلافات

علی امین کے ساتھ کھڑا ہوں، وہ بانی پی ٹی آئی کے وزیراعلیٰ ہیں: اعظم سواتی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور عاطف خان میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ علی امین امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ عاطف خان کو خراب کارکردگی پر بانئ پی ٹی آئی کے کہنے …

Read More »

کارنر میٹنگز، جلسوں اور احتجاجی ریلیوں کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہ ملنے کے بعد پارٹی قیادت نے متبادل حکمت عملی پر کام شروع کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی نے یونین کونسل کی سطح پر کارنر میٹنگز، جلسوں اور احتجاجی ریلیوں کے انعقاد کا اعلان کر دیا …

Read More »

کے پی تنازعہ: کابینہ سے ہٹائے جانے کا امکان

بانی پی ٹی آئی اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور نے بانی پی ٹی آئی کو صوبے میں تنظیم سازی سے متعلق شکایت کی اور کہا عاطف خان اور شیر ارباب کو آپ کے کہنے پر ہی عہدوں …

Read More »

ذوالفقار علی بھٹو کی آج 46ویں برسی

گڑھی خدابخش میں خصوصی تقریب پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو 46 سال قبل قتل کے ایک مقدمے میں آج ہی کے دن پھانسی دی گئی تھی، وہ ملکی اور عالمی سطح پر ایک مقبول لیڈر تھے۔ پاکستانی سیاست کا وہ منفرد نقش …

Read More »

حماد اظہر کا پارٹی عہدے سے استعفیٰ

پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکریٹری جنرل اور قائم مقام صدر حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حماد اظہر نے اعلان کیا کہ وہ پی ٹی آئی کے تمام عہدے چھوڑ رہے ہیں اور آئندہ بطور کارکن اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ اپنے بیان میں حماد اظہر …

Read More »

علی گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں حکومتی امور، پارٹی رہنماؤں کے اختلافات اور کرپشن کی شکایات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز پی ٹی آئی …

Read More »