ہفتہ , اپریل 4 2026

ٹیکنالوجی

ہونڈا سٹی کی قیمتوں میں کمی

ہونڈا اٹلس کارز لمیٹڈ نے سٹی ایم ٹی 1.2 ایل اور سٹی سی وی ٹی 1.2 ایل کی قیمتیں 50 ہزار روپے سے ایک لاکھ 40 ہزار روپے تک کم کر دیں۔ رپورٹ کے مطابق قیمتوں میں کمی کے بعد ہونڈا سٹی ایم ٹی 1.2 ایل اور سی وی ٹی 1.2 …

Read More »

ٹویوٹا یارس کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

انڈس موٹر کمپنی نے ٹویوٹا یارس کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا، جبکہ یارس کے ایک ویرینٹ سی وی ٹی ایروکی پیداوار بند کردی۔ رپورٹ کے مطابق انڈس موٹرز نے یارس 1.3 ایم ٹی ایل او، 1.3 سی وی ٹی ایل او، 1.3 ایم ٹی ایچ …

Read More »

اسٹارشپ کی تیسری آزمائشی پرواز ناکام

امریکی معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک کی کمپنی ’اسپیس ایکس‘ نے دنیا کا سب سے طاقتور راکٹ ’اسٹار شپ‘ خلا میں بھیج دیا تاہم راکٹ کا خلا میں ہی رابطہ منقطع ہوگیا اور زمین پر لینڈنگ کرنے سے قبل تباہ ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی ایوی ایشن ایجنسی کی جانب …

Read More »

یورپین پارلیمنٹ میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا پہلا قانون منظور

یورپین پارلیمنٹ نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے متعلق دنیا کا پہلا قانون منظور کرلیا۔ اس قانون کے تحت عام مقصد کے لیے مصنوعی ذہانت میں جدّت کو فروغ دیتے ہوئے بنیادی حقوق کی حفاظت اور اس کی تعمیل کو یقینی بنایا جائے گا۔ اس حوالے سے سٹراسبرگ میں جاری سیشن میں …

Read More »

خفیہ اداروں کو موبائل فونز ریکارڈنگ تک رسائی

ٹیلی کام آپریٹرز نے عدالت میں انکشاف کیا ہے ملکی خفیہ اداروں کو موبائل فونز ریکارڈنگ سسٹم تک رسائی حاصل ہے ہم سسٹم تک پی ٹی اے کو رسائی دے دیتے ہیں وہ جس ایجنسی کو چاہتی ہے رسائی دے دیتی ہے۔  اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی اور سابق چیف …

Read More »

آئی فون صارفین کو واٹس ایپ سروس میں مشکلات

دنیا بھر میں آئی فون صارفین کو پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس کی جانب سے مشکلات کا سامنا ہے۔ واٹس ایپ آئی فون صارفین کو موصول ہونے والی تصاویر فوٹو ایپ میں میں دو بار خودبخود محفوظ کر رہا ہے۔ صارفین کو یہ مسئلہ چند دن قبل در پیش آیا …

Read More »

انسٹاگرام نے ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیا

فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے 2023 میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی ایپ کا اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیا۔ سینسر ٹاور سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کے مطابق سال 2022 کے مقابلے میں گزشتہ برس انسٹاگرام کے ڈاؤن لوڈ ہونے کی …

Read More »

موبائل اور انٹرنیٹ بینکنگ صارفین کی تعداد 27 ملین

پاکستان میں موبائل بینکاری استعمال کرنے والوں کی تعداد میں8فیصد اور انٹر نیٹ بینکاری استعمال کرنیوالوں کی تعداد میں 5فیصد اضافہ‘ رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران ڈجیٹل لین دین کا حجم مجموعی ریٹیل لین دین کا 82فیصد تھا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے رواں مالی …

Read More »

ایکس کی بندش کو ایک ماہ مکمل

انسانی حقوق کے کارکنوں اور سول سوسائٹی کی تنظیموں نے انٹرنیٹ بند ہونے اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو بلاک کرنے کے بڑھتے ہوئے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایک مشترکہ بیان میں ایکس (ٹوئٹر) کو فوری طور پر دوبارہ بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان …

Read More »

امریکی ایوان نمائندگان سے ٹک ٹاک پر پابندی کا بل منظور

امریکی ایوان نمائندگان نے چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق بل اکثریت سے منظور کرلیا جس کے بعد 6 ماہ کے اندر اگر ٹک ٹاک نے چینی کمپنی سے علیحدگی اختیار نہ کی تو اس پر امریکا میں پابندی عائد کردی جائے گی۔ خبر رساں ایجنسی …

Read More »